سرینگر،
جموں و کشمیر کی نظر بند سابقہ وزیر اعلی محبوبہ مفتی کی بیٹی نے مرکزی کابینہ کے ذریعہ شہریت ترمیمی بل کی منظوری پرسخت تنقید کی ہے۔
ذرائع کے مطابق انہوں نے اس بات کا اشارہ دیتے ہوئے لکھا کہ ملک کی بی جے پی کی زیر قیادت مرکزی حکومت مسلم کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے افراد کے ساتھ امتیازی سلوک کرتی ہے۔
انہوں نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ مسلمانوں کے لیے بھارت میں کوئی جگہ نہیں ہے۔
اے وی پڑھو
پاک بھارت آبی تنازعات پر بات چیت کے لیے پاکستانی وفد بھارت روانہ
لتا منگیشکر بلبل ہند
بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی کا ایمرجنسی الرٹ جاری