اسلام آباد:چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے معاملے پرمتحدہ اپوزیشن نےسپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔
چیف الیکشن کمشنر کے معاملےپردرخواست پراپوزیشن کے 11 ارکان کے دستخط ہیں۔
متحدہ اپوزیشن کی درخواست میں الیکشن کمیشن اور وفاقی حکومت فریق بنایا گیاہے۔
درخواست میں موقف اختیار کیا گیاہے پارلیمانی کمیٹی میں اتفاق نہ ہونے کے بعد آرٹیکل 213 خاموش ہے،آرٹیکل 213 کی خاموشی سے آئینی بحران پیدا ہو جائےگا۔
عدالت عظمی سے استدعا کی گئی ہے کہ ممکنہ آئینی بحران حل کرنے کیلئے مناسب فیصلہ کیاجائے۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
راجدھانی دی کہانی:پی ٹی آئی دے کتنے دھڑےتے کیڑھا عمران خان کو جیل توں باہر نی آون ڈیندا؟