راجن پور: برصغیر پاک وہندکے صوفی شاعر حضرت خواجہ غلام فرید کے 122 ویں سالانہ عرس کا دوسرے روز ہے۔
عرس کے دوسرے روز میں چادر پوشی اور رسم چراغاں کی تقریبات ہونگی۔ عرس پر ہزاروں کی تعداد میں زائرین کی آمد جاری ہے۔
پولیس کی جانب سے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں، عرس کے کل آخری دن ضلع راجن پور میں مقامی چھٹی ہے۔
اس ضمن میں خواجہ عامر فرید کوریجہ نے بیان جاری کی ہے۔
خواجہ عامر فرید کا بیان سننے کے لئے اوپر دی گئی وڈیو پر کلک کریں۔

اے وی پڑھو
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو