دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے تمام اثاثے منجمد

ایبٹ آباد ڈانگہ گلی میں 9 کنال کا پلاٹ، ہرہ پور میں دو پراپرٹیاں، جوہر ٹاؤن تیرہ پراپرٹیاں، چنیوٹ میں دو پراپرٹیاں، شامل ہیں
لاہور:نیب لاہور نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے تمام اثاثے منجمد کرنے کے احکامات جاری کردیے.
نیب ذرائع کے مطابق منجمد کئے جانے والے اثاثوں میں لاہور کی 96 ایچ ماڈل ٹان، 86 ایچ ماڈل ٹاؤن شامل ہے
ایبٹ آباد ڈانگہ گلی میں 9 کنال کا پلاٹ، ہرہ پور میں دو پراپرٹیاں، جوہر ٹاؤن تیرہ پراپرٹیاں، چنیوٹ میں دو پراپرٹیاں، شامل ہیں
اسی طرح ڈیفنس فیز 5لاہور میں دو پلاٹ بھی شامل ہیں

About The Author