دسمبر 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

2024 تک تمام غیر قانونی تارکین وطن کو باہر نکال دیا جائے گا،بھارتی حکومت

آئندہ عام انتخابات سے قبل "ہر ایک" غیرقانونی شخص کوملک سے نکال دیا جائے گا۔

بی جے پی کے سربراہ امیت شاہ نے پیر کو ملک بھر میں NRC کے نفاذ کے لئے 2024 ڈیڈ لائن طے کی ہے ان کا کہنا ہے کہ

آئندہ عام انتخابات سے قبل "ہر ایک” غیرقانونی شخص کوملک سے نکال دیا جائے گا۔ آج ، میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ

2024 کے انتخابات سے قبل ملک بھر میں NRC ہر غیر ملکی کونشاندہی کرکے ملک بدر کردیا جائے گا۔ زرائع کے مطابق

چکدر پور اور بہاراگورہ میں انتخابی جلسے کے دوران انہوں نے کہا کہ راہول بابا کہتے ہیں کہ انھیں ملک سے باہر نہ نکالیں۔

وہ کہاں جائیں گے ، کیا کھائیں گے؟ لیکن میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ 2024 میں ملک میں انتخابات ہونے سے پہلے تمام غیر قانونی تارکین وطن کو باہر نکال دیا جائے گا۔

About The Author