دسمبر 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

گاڑیوں کے لئے نئی ٹیگ لائن ایل اے متعارف

زرائع  کے مطابق حکومت نے بتایا ہے کہ موٹر وہیکلز ایکٹ ، 1988 کے ذریعے دیئے گئے اختیارات کے تحت

لداخ ،

داخ میں گاڑیوں کی رجسٹریشن کے لئے کا نیا ٹیگ ‘ایل اے’ (LA)تفویض کیا گیا ہے۔

بھارتی حکومت نے نے 5 اگست کو آئین میں آرٹیکل 370 کی دفعات کو منسوخ کردیا تھا جس نے ریاست کشمیر کو جموں و کشمیر اور لداخ کے دو مرکزی علاقوں میں تقسیم کردیا تھا۔

زرائع  کے مطابق حکومت نے بتایا ہے کہ موٹر وہیکلز ایکٹ ، 1988 کے ذریعے دیئے گئے اختیارات کے تحت

بھارتی حکومت نے ٹرانسپورٹ نوٹیفکیشن نمبر ایس او 444 (E)میں مزید ترامیم کی ہیں۔ لداخ ، یونین کا دوسرا بڑا علاقہ ہے۔ یہ کارگل اور لیہ کے دو اضلاع پر مشتمل ہے۔

About The Author