دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

عمران خان کے اعتماد تک عثمان بزدار وزیراعلی پنجاب رہیں گے، فواد چودھری

چیف جسٹس بھی کہہ چکے ہیں کہ ڈائیلاگ کی ضرورت ہے۔ آرمی چیف سول اداروں کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری وزیراعظم عمران خان کے اعتماد تک عثمان بزدار ہی وزیراعلیٰ پنجاب رہیں گے۔

امریکی صدر نے بھی اداروں میں نئی ڈیل کی بات کی تھی جس سے امریکا بدل گیا تھا۔ یہاں بھی ایسا ہی ضروری ہے

اور چیف جسٹس بھی کہہ چکے ہیں کہ ڈائیلاگ کی ضرورت ہے۔ آرمی چیف سول اداروں کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں۔

وزیراعظم کی سوچ بھی یہی ہے۔ اداروں کے سربراہان ڈائیلاگ کریں اور اہم اداروں کا توازن بحال کریں۔

About The Author