دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستانی یونیورسٹیاں پر تشدد محاذ جنگ بن چکی ہیں،عمران خان

انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں دنیا بھر کی بہترین یونیورسٹیز کو مثال بنائیں گےتاکہ ہم طلبا تنظیموں کو بحال کر کے ان کے مثبت کردار سے فائدہ اٹھا سکیں۔

وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ پاکستانی یونیورسٹیاں پر تشدد محاذ جنگ بن چکی ہیں،بدقسمتی سے ہمارے ملک میں طلبہ تنظیمیں متشدد اور تعلیمی ماحول کے خراب کرنے کا باعث بنتی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہاہے کہ یونیورسٹی مستقبل کے لیڈرز کو پروان چڑھاتی ہیں،طلبہ تنظمیں مستقبل کے لیڈرز کو بنانے مین اہم ہوتی ہیں ۔

عمران خان نے کہاہے کہ پاکستانی یونیورسٹیاں پر تشدد محاز جنگ بن چکی ہیں،بدقسمتی سے ہمارے ملک میں طلبا تنظیمیں متشدد اور تعلیمی ماحول کے خراب کرنے کا باعث بنتی ہیں۔

وزیراعظم پاکستان نے کہا کہ ہم اس سلسلے میں جامع کوڈ آف کنڈکٹ لاگو کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں دنیا بھر کی بہترین یونیورسٹیز کو مثال بنائیں گےتاکہ ہم طلبا تنظیموں کو بحال کر کے ان کے مثبت کردار سے فائدہ اٹھا سکیں۔

About The Author