نوازشریف کا طبی وجوہات پر بیرون ملک قیام میں توسیع کا فیصلہ، نوازشریف 4 ہفتوں کی مدت مکمل ہونے کے بعد واپس نہیں آسکیں گے،
ذرائع کے مطابق نوازشریف کوعلاج کےلیے ابتدائی 4 ہفتوں کی مدت 17 دسمبر کوختم ہورہی ہے،برطانوی ڈاکٹرزنے نوازشریف کا تفصیلی طبی معائنہ تجویز کیا ہے، نوازشریف کے ٹیسٹ اورطبی معائنہ مکمل ہونے میں کئی ماہ لگ سکتے ہیں،
اشہبازشریف کی وکلا کومیڈیکل رپورٹس کی بنیاد پرکیس تیار کرنے کی ہدایت، میڈیکل رپورٹس پاکستانی حکام کو فراہم کی جائیں گی،
میڈیکل رپورٹس کی کاپیزہائی کورٹ میں بھی جمع کرائی جائیں گی، نوازشریف کے مزید علاج کےلیے امریکہ لے جانے کی تجویز بھی زیرغور،نوازشریف کے پوزیٹرون ایمشن ٹوموگرافی سکین کرائے گئے،
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری