بھارت میں بھی وزیراعظم نریندر مودی جلد فوجی سربراہ اور فور سٹار چیف آف ڈیفینس اسٹاف مقرر کریں گے۔
نریندر مودی کو نئے فوجی سربراہ کے لیے تین نام بھجوا دئیے گئے ہیں۔ جنرل بپن راوت 31 دسمبر کو ریٹائر ہو رہے ہیں۔
اور نئے آرمی چیف کے نام کا اعلان جنرل بپن راوت کی ریٹائرمنٹ سے دو ہفتے قبل کیا جانا ضروری ہے۔
اس سے قبل مودی حکومت نے جنرل بپن راوت کو دو سال کے لئے بھارت کا پہلا چیف آف ڈیفنس اسٹاف مقرر کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔
اے وی پڑھو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس