دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب ملاقات کریں گے۔ عثمان بزدار صوبے کی صورتحال پر ان کو اعتماد میں لیں گے۔

وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے، عمران خان صوبائی اراکین اسمبلی، بیوروکریسی اور پولیس کے سینئیر افسران سے ملاقات کریں گے۔

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب ملاقات کریں گے۔ عثمان بزدار صوبے کی صورتحال پر ان کو اعتماد میں لیں گے۔

وزیراعظم پارٹی کے ارکان اسمبلی کے اجلاس سے خطاب بھی کریں گے صوبائی وزرا سے ملاقات بھی ہوگی۔ وزیراعظم پنجاب میں انتظامی تبدیلوں کے بعد آئندہ کا لائحہ عمل دیں گے۔

About The Author