نادرا کی نئی منفرد سروس کا آغاز نادرا کا شدید بیمار، نابینا، مستقل صاحبِ فراش، ذہنی مریض، انتہائی عمر رسیدہ افراد گھر بیٹھے شناختی کارڈ حاصل کریں
معذور افراد کے لئے گھر بیٹھے شناختی کارڈ بنوانے کیلئے ‘موبائیل مین پیک سروس’ کا آغاز ‘موبائیل مین پیک سروس’ کی بدولت اب معذور افراد اور صاحبِ فراش گھر بیٹھے اپنا شناختی کارڈ بنوا سکیں گے
شدید بیمار، نابینا، ذہنی مریض، انتہائی عمر رسیدہ اور معذور افراد شناختی کارڈ بنوانے کے لئے نادرا کو تحریری درخواست بھجنوائیں گے
‘مین پیک’ ان کے گھر وں پر جا کر درخواست کی تمام تر کارروائی مکمل کرے گا شناختی کارڈ مقررہ مدت کے اندر ان کے گھر کے پتہ پر ارسال کر دیا جائے گا
خصوصی افراد کے لئے خصوصی انتظامات کی ہدایت پر نادرا نے جدت سہولت متعارف کرا دی ہے
معذوری، شدید بیماری یا صاحبِ فراش افراد گھر بیٹھے اپنا شناختی کارڈ بنوا سکیں گے ایسے افراد نادرا کے تمام ریجنل، زونل یا مقامی دفاتر میں درخواست دے سکتے ہیں۔
اے وی پڑھو
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ
اسلم انصاری :ہک ہمہ دان عالم تے شاعر||رانا محبوب اختر
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور