دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزیراعظم عمران خان کا کل لاہور کا دورہ متوقع

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کل لاہور کا دورہ متوقع ہے اور بیوروکریسی میں تبدیلیوں کا امکان ہےرائع کے مطابق

لاہور:

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کل لاہور کا دورہ متوقع ہے اور بیوروکریسی میں تبدیلیوں کا امکان ہےرائع کے مطابق

وزیراعظم وزیراعلیٰ پنجاب اور گورنر پنجاب سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔ عمراں خان اور وزیر اعلی پنجاب اعلی سطحی اجلاس کی مشترکہ صدارت بھی کریں گے۔

آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری اعظم سلیمان بھی وزیراعظم سے خصوصی ملاقات کریں گے۔ اطلاعات ہیں کہ دورے کے دوران ناقص کارکردگی دکھانے والے وزراء سے قلمندان واپس لینے کا بھی امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کابینہ ارکان کی کارکردگی پر وزیراعظم کو بریف کریں گے جب کہ صوبائی کابینہ میں تبدیلیاں بھی متوقع ہیں۔

About The Author