دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

قمبر:غیرت کے نام پر خاتون قتل

نواحی علائقے کیھر مغیری میں غیرت کے نام پت شوہر نے اپنی ہی نوجوان بیوی کو قتل کردیا

قمبر کے نواحی علائقے کیھر مغیری میں غیرت کے نام پر شوہر نے اپنی ہی نوجوان بیوی کو قتل کردیا ملزم قتل کرکے باآسانی فرار ہوگیا۔

نواحی علائقے کیھر مغیری میں غیرت کے نام پر شوہر نے اپنی ہی نوجوان بیوی کو قتل کردیا ملزم پسٹل کا فائر کرکے قتل کرنے بعد باآسانی فرار ہوگیا ہے

حسب معمول مطابق صدر تھانے کی پولیس جاء وقعہ پر بروقت نہ پہنچنے پر ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا اور پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا

ضروری کاروائیوں بعد لاش ورثاء حوالے کردی گئی جب کے واقعہ کا مقدمہ درج نہ ہوسکا

اور ناہی گرفتار عمل میں آسکی پولیس نے اپنے موقف میں بتایا کہ ملزم کی گرفتاری چہاپے مارے جارہے ہیں جلد گرفتار کرلیا جائیگا۔

About The Author