امریکی محکمہ تجارت نے پاکستان کے حوالے سے اپنی سرگرمیوں کا آغاز کردیا، امریکی معاون سیکریٹری ایلس ویلز کا کہنا ہے کہ
امریکا آئندہ برس 15 تجارتی وفود پاکستان بھیجے گا امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی ویب سائٹ پر شائع کردہ رپورٹ کے مطابق
امریکی محکمہ تجارت نے پاکستان کے حوالے سے اپنی سرگرمیوں کا آغاز کردیا ہے ،، جس میں بتایا گیا ہے کہ
جب توسیع شدہ مالی تعاون کی ترقی کا آغاز ہوجائے گا تو پاکستان بڑے مفادات کا حامل ملک بن جائے گا،
پاکستان پر اضافی امریکی وسائل سے اضافہ اٹھانے کے لیے زور دیتے ہوئے ایلس ویلز نے کہا کہ حقیقی مستحکم ترقی طویل عمل ہے مختصر مدت کی دوڑ نہیں
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس