ایرانی سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ ہفتے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے خلاف ہونے والے احتجاج کے دوران
8 افراد کو گرفتار کیا ہے ۔ جن کے بارے میں امریکی ایجنسی سی آئی اے سے تعلقات کا دعویٰ کیا گیاہے۔ ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی نے دعویٰ کیا ہےکہ
گرفتار افراد نے سی آئی اے کے تعاون سے صحافی بننے کی آڑ میں کئی ممالک میں تربیت حاصل کی۔ ایران کی انٹیلی منسٹری کا کہنا ہےکہ
6 افراد کو ملک میں ہونے والے احتجاج میں شرکت کے دوران گرفتار کیا گیا۔ جب کہ 2 افراد کو معلومات بیرون ملک بھیجنے کی کوشش پر گرفتار کیا گیا۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس