چین نے تیز ترین انٹرنیٹ فائیو جی سروس کو موبائل فون کے لئے عام کردیا ہے ۔ اس کے ذریعے نہ صرف تیز رفتار انٹرنیٹ براؤزنگ،
سرفنگ ہوسکے گی۔ بلکہ اس تیز ترین نیٹ ورک کو کھانا پکانے والے روبوٹک شیف سے لیکر طب کے شعبے میں عمل جراحی تک میں استعمال کیا جاسکے گا۔
اس کے تحت چلنے والا نیوی گیشن کا نظام کہیں زیادہ کارآمد ثابت ہوگا۔
انٹرنیٹ کو مزید بہتر کرنے کے لیے رواں سال کے اختتام تک ایک لاکھ 30 ہزار سے زائد اسٹیشنز قائم کیے جائیں گے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس