دسمبر 29, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ٹوئٹر صارفین خبردار ہوجائیں، بڑی تبدیلی آگئی

مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ ایسے تمام اکاؤنٹس کو ختم کر دیا جائے گا۔

ٹوئٹر صارفین کو خبردار کیا جاتا ہے کہ اگر انہوں نے اپنا اکاؤنٹ گزشتہ 6 ماہ سے استعمال نہیں کیا تو وہ 11 دسمبر کے بعد بند کر دیا جائے گا۔

مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ ایسے تمام اکاؤنٹس کو ختم کر دیا جائے گا۔ جن کو گزشتہ 6 ماہ سے لاگ ان نہیں کیا گیا۔ اُن صارفین کے اکاؤنٹس بھی شامل ہوں گے جو انتقال کر گئے ہیں۔

کمپنی کی جانب سے یہ اقدام اپڈیٹ پرائیوسی پالیسی کے اٹھایا گیا ہے ۔

تاکہ ٹوئٹر کو مزید قابل اعتماد بنایا جائے اور غیر فعال اکاؤنٹس کو بند کر کے۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ کی اہمیت کو اجاگر کیا جائے۔

About The Author