سابق وزیراعظم نوازشریف دل کا معائنہ کرانے کے لیے لندن برج اسپتال پہنچے،، ہارٹ اسپیشلسٹ نے نواز شریف کو اسپتال میں داخل ہونے کا مشورہ دیا ہے،،
شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا اللہ شیخ رشید کو ہدایت دے ان کے بیان پر کچھ نہیں کہنا چاہتا۔ لندن میں مقیم نواز شریف دل کے معائنے کے لیے برج اسپتال گئے،،
نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بولے ،،، ہارٹ اسپیشلسٹ نے نواز شریف کو اسپتال میں داخل ہونے کا مشورہ دیا ہے ،،،
جمعرات کو سکین ہے،، سکین کی رپورٹ کے بعد مزید علاج کا فیصلہ ہوگا [ ہارٹ اسپیشلسٹ نے نواز شریف کو اسپتال میں داخل ہونے کا مشورہ دیا ہے،،
جمعرات کو سکین ہے اس کی رپورٹ کے بعد مزید علاج کا فیصلہ ہوگا،، ڈاکٹر عدنان ] لندن میں نواز شریف کے چیک اپ کے بعد شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ڈاکٹرز ہیماٹولوجسٹ کی رپورٹس کا انتظار کررہے ہیں،،
اللہ شیخ رشید کو ہدایت دے ان کے بیان پر کچھ نہیں کہنا چاہتا۔ نوازشریف علاج کی غرض سے 19 نومبر سے لندن میں موجود ہیں،، اس دوران وہ تین بار طبی معائنہ کروا چکے ہیں۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس