اسلام آباد:
سابق صدر آصف زرداری کی طبعیت سنبھل نہ سکی۔ دل کی تکلیف کی وجہ سے چلنے پھرنے میں دشواری پیش آرہی ہے۔
ڈاکٹرز کے مطابق آصف زرداری کے دل کی تکلیف میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے۔ دھڑکن کو کنٹرول کرنے کےلیے دل کے پاس آلہ لگایا ہے۔
کچھ دنوں سے دل کی دھڑکن میں اضافہ ہوا ہے۔ سابق صدر کے ہاتھوں میں کپکپاہٹ بھی بڑھ رہی ہے۔ ذیابیطس کی وجہ سے الٹے ہاتھ میں آلہ لگایا ہے۔

اے وی پڑھو
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار