دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان کی معروف اسپورٹس اینکر زینب عباس رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

زینب عباس کے نکاح کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی

زینب عباس کے نکاح کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی

زینب عباس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں

ان کے مداحوں کی جانب سے زینب کے دلہن کے روپ کی تعریفیں کی جا رہی ہیں

زینب عباس نے نکاح کے دن گولڈن رنگ کے عروسی لباس کا انتخاب کیا

زینب عباس نے نکاح کے موقع پر اپنی والدہ کی روایتی جیولری پہنی

زینب عباس نے سوشل میڈیاپر شادی کی تصاویر کے ساتھ جوڑے سے لے کر میک اپ تک تمام تر تفصیلات شیئر کیں

زینب عباس رواں سال آئی سی سی ورلڈکپ 2019 کی پریزینٹر تھیں

About The Author