دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمان کی اے پی سی میں شرکت کی دعوت قبول کرلی

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمان کی اے پی سی میں شرکت کی دعوت قبول کرلی۔

کراچی:

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمان کی اے پی سی میں شرکت کی دعوت قبول کرلی۔

ترجمان بلاول بھٹو زرداری کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی نے اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی میں خود شریک ہونے کا فیصلہ کیا ہے، اے پی سی میں چیئر مین بلاول کی قیادت میں پارٹی وفد شریک ہوگا۔

ترجمان مصطفی نواز کھوکھر کے مطابق وفد میں پارٹی کے سینئر قائدین شامل ہوں گے، بلاول بھٹو زرداری اپوزیشن کی تحریک کے حوالے سے پارٹی کی پالیسی اے پی سی میں رکھیں گے۔

About The Author