دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ہالینڈ کی ملکہ میکسیما دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئیں

ملکہ اپنے اس دورے کے دوران صدر اور وزیراعظم سمیت سرکاری اور نجی شعبوں کے متعلقہ عہدیداروں سے ملاقاتیں کریں گی

ہالینڈ کی ملکہ میکسیما ترقی کےلئے خصوصی امداد کے بارے میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی خصوصی نمائندہ کی حیثیت سے تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئیں

ملکہ اپنے اس دورے کے دوران صدر اور وزیراعظم سمیت سرکاری اور نجی شعبوں کے متعلقہ عہدیداروں سے ملاقاتیں کریں گی

ملکہ میکسیما سٹیٹ بینک کے چھوٹے قرضوں کے پروگرام کے اجرا کی تقریب میں شرکت کریں گی۔

About The Author