دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

خاتون اے ایس پی کی بچے کو گود میں بٹھا کر ڈیوٹی کرتے تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

ولیس کی اے ایس پی عائشہ بٹ نے فرض اور ذمہ داری کو اکٹھے ادا کر کے ایک اعلی افسر ہونے کا ثبوت دیا ہے

پنجاب

پولیس کی اے ایس پی عائشہ بٹ نے فرض اور ذمہ داری کو اکٹھے ادا کر کے ایک اعلی افسر ہونے کا ثبوت دیا ہے
اے ایس پی عائشہ بٹ ایس ڈی پی او فیروز والا سرکل شیخوپورہ میں تعینات ہیں
ڈیوٹی کے دوران اپنی کمسن بچی کو گود میں اٹھائے ہوئے ان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
جسے لوگوں نے بے حد سراہا ہے
اے ایس پی عائشہ بٹ کے شوہر اے ایس پی عبدالوہاب خان اسلام آباد پولیس میں ڈیوٹی انجام دے رہے ہیں۔

About The Author