دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

دنیا میں سب سے زیادہ حسین کون ہے، فیصلہ 14 دسمبر کو ہوگا

انہترویں مقابلہ حسن میں شرکت کے لیے دنیا بھر کے حسین چہرے برطانوی دارالحکومت میں جمع ہوگئے،مقابلہ حسن 14دسمبر کو ہوگا

لندن ایک بار پھر مس ورلڈ کی میزبانی کے لیے تیار ہوگیا۔ انہترویں مقابلہ حسن میں شرکت کے لیے دنیا بھر کے حسین چہرے برطانوی دارالحکومت میں جمع ہوگئے، سب سے زیادہ حسین کون ہے، فیصلہ 14 دسمبر کو ہوگا

About The Author