گورنر اسٹیٹ بینک کی سربراہی میں پالیسی بورڈکمیٹی ڈائریکٹرزکا اجلاس اسٹیٹ بینک میں شروع ہوگیا،آئندہ 2 ماہ کیلئے نئے پالیسی ریٹ کا تعین کیا جائیگا،،
شرح سود کےپالیسی ریٹ کا باقاعدہ اعلان ہوگا، اسٹیٹ بینک پریس ریلیزکےذریعے شرح سود کا اعلان کریگا،،
اس وقت شرح سود 13 اعشاریہ 25 فیصد ہے،، گورنراسٹیٹ بینک سمیت مشیرتجارت، مشیرخزانہ بھی معاشی بہتری کی نوید سناچکےہیں،
گورنراسٹیٹ بینک کی جانب سے پہلےبھی اعلان کیا تھا معاشی بہتری کی وجہ سے مہنگائی کی شرح میں کمی دیکھی جاسکتی ہے، آئی ایم ایف کی شرائط، ملکی معاشی نمواورزرمبادلہ کےذخائرسمیت دیگراہم پہلوؤں پرغورکیا جائیگا
جسکےبعد باقاعدہ طورپرشرح سود کا فیصلہ کیا جائیگا، اس وقت شرح سود 13 اعشایہ 25 فیصد ہے جو4 ماہ سے برقراررکھی گئی ہے،
جولائی میں بڑھایا گیا شرح سود اسوقت بھی برقرارہے، ماہرین کہتےہیں کہ اسٹیٹ بینک شرح سود میں کسی بھی قسم کی کمی نہیں کریگا کیونکہ آئی ایم ایف کی شرائط کےمطابق اس ریٹ کا تعین کیا گیا تھا۔۔۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
راجدھانی دی کہانی:پی ٹی آئی دے کتنے دھڑےتے کیڑھا عمران خان کو جیل توں باہر نی آون ڈیندا؟