دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

خاتون کی اپنی قمیص اتار کر ننھے جانور کو بچانے کی وڈیو وائرل

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ننھے جانور کی جان بچانے کیلئےاپنی قمیص اتارنے والی اس خاتون کے عمل کو کافی سراہا جارہا ہے ۔

آسٹریلیا کے ایک جنگل میں پائے جانے والا ریچھ نما جانور کوائلا یعنی خرسک اس وقت مشکل میں پڑ گیا جب جنگل میں لگی آگ نے اسے چاروں طرف سے گھیر لیا۔

آگ میں پھنسے جانور کی خوش قسمتی کہ عین اس حال میں اسے پاس گزرتے ایک جوڑے نے دیکھ لیا ۔وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ  کار میں سوار خاتون کو اور کچھ نہ سوجھا تو اس نے اپنی قمیص اتاری اور ننھے جانور کی جان بچا لی ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ننھے جانور کی جان بچانے کیلئےاپنی قمیص اتارنے والی اس خاتون کے عمل کو کافی سراہا جارہا ہے ۔

About The Author