لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعینات کردئیے گئے ہیں
وزیراعظم عمران خان نےلیفٹیننٹ جنرل ندیم رضاکی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے
لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضانےانفنٹری کی 10سندھ رجمنٹ میں کمیشن حاصل کیا
لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضانےجنوبی وزیرستان میں انفنٹری ڈویژن کی کمان کی
لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضاپاکستان ملٹری اکیڈمی کےکمانڈنٹ بھی رہے
لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضاکورکمانڈرراولپنڈی کی اہم پوزیشن پرتعینات رہے
لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضاجی ایچ کیومیں چیف آف جنرل اسٹاف تعینات ہیں
سرکاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کانوٹی فکیشن 19اگست کوجاری کیاگیا
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کانوٹی فکیشن 19اگست کوجاری کیاگیا
اے وی پڑھو
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو