سرائیکی وسیب کے ضلع رحیم یار خان میں نرسز سراپا احتجاج ہیں ۔
تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال صادق اباد کی نرسزنے ڈاکٹروں کے رویہ کے خلاف احتجاج کیا ہے اور نرسز نے کام چھوڑ ہڑتال بھی کردی ہے ۔
نرسز کا کہناہے کہ معمولی معمولی باتوں پر تذلیل کیا جاتا ہے۔ڈاکٹر پروٹوکو ل مانگتے ہیں عوام کی خدمت کریں یا پروٹوکول دیں ‘ نرسوں نے مطالبہ کیا ہے کہ انکی ساتھی نرس کو بحال کیا جائے کیونکہ اسے محض ڈاکٹر کو پروٹوکول نہ دینے کی وجہ سے معطل کردیا گیاہے۔
اے وی پڑھو
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو