مئی 9, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

‏نواز شریف کو بہادر نہیں مانتا کیونکہ بیٹی کو چھوڑ کر فرار ہو رہے ہیں، اعتزاز احسن

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ وہ میاں صاحب کو بہادر نہیں مانتے ۔ وہ اپنی بیٹی کو ملک میں چھوڑ کر جارہے ہیں۔ ان کے بیٹے اور سمدھی پہلے ہی باہر ہیں اب وہ بھی اپنی بیٹی کو چھوڑ کر جارہے ہیں۔

About The Author