رحیم یار خان کے علاقوں میں ٹڈی دل کے حملے نہ رُک سکے
ٹڈی دل کا راجن پور کلاں، آباد پور، رکن پور میں حملہ ہواہے جس سے فصلوں کو نقصان پہنچ رہاہے ۔
کاشتکاروں کا کہناہے ہے کہ حکومت ٹڈی دل کے خاتمہ کے لیے کوئی اقدامات نہیں کر رہی۔
ادھر ضلع راجن پور کی تحصیل روجھان میں بھی ٹدی دل پہنچ گئی ہے ،آسمان سرخ ہو گیا اور ٹڈی دل کی کثیر تعداد کا روجھان کے مختلف مواضعات می حملہ ہوا جس میں چک چانڈکہ ،اوزمان ،چک دم، ماچکہ اور گرد و نواحی میں پھیل گئیں جس سے زمین پر کھڑی فصلوں کے نقصان کا اندیشہ ہے اور اب زرائع نے بتایا ہے کہ یہ ٹڈی دل کچہ مندھری اور کچہ مہوری کی جانب بڑھ رہی ہیں یہ ٹیڈی دل سندھ سے جنوبی پنجاب کی طرف آ رہی ہے۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
راجدھانی دی کہانی:پی ٹی آئی دے کتنے دھڑےتے کیڑھا عمران خان کو جیل توں باہر نی آون ڈیندا؟