چیئرمین لینڈ ریکارڈ پنجاب جناب احمد علی دریشک کو نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے تھانہ سندر کے علاقہ میں گن پوائنٹ لوٹ لیا۔
ڈاکو احمد علی دریشک سے قیمتی موبائل نقدی کے ساتھ ساتھ دیگر سٹاف کوبھی موبائل فونز اورنقدی سے محروم کردیا۔
وزیراعلی پنجاب سردار عثمان خان بزدارکے حلقہ ڈیرہ غازی خان سے ایم پی اے منتخب ہونے والے جناب احمد علی دریشک نے جان بچ جانے پر شکرانے کے نوافل ادا کئے اورقانونی کاروائی کے اپنے سٹاف کے ذریعے تھانہ سندر میں درخواست جمع کرادی۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری