جنوری 10, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید خان کا ن لیگ کو پیغام

حکومت نے میاں نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کی راہ میں ہر طرح کی رکاوٹ دور کی، دوسری صورت میں عدالت بھی موجود ہے، سینٹر فیصل جاوید

https://youtu.be/aaU9rbusZSY

نون لیگ والے خدارا نواز شریف کی صحت پر سیاست بند کریں, سینٹر فیصل جاوید

نون لیگ پروسیجرل اسپیکٹس پورے کریں اور نواز شریف کا علاج کروائیں، سینٹر فیصل جاوید

نواز شریف کے بیرون ملک جانے پر بھی پابندی ختم کر دی گئی ہے، سینٹر فیصل جاوید

ای سی ایل سے نواز شریف کا نام ہٹایا جارہا ہے،سینٹر فیصل جاوید

سیکیورٹی نواز شریف کی جان سے زیادہ قیمتی نہیں، سینٹر فیصل جاوید

حکومت نے ہر طرح کی رکاوٹ دور کی، دوسری صورت میں عدالت بھی موجود ہے، سینٹر فیصل جاوید

یہ حکومت کا احسن اقدام ہے آج تک کسی بھی مجرم کو ای سی ایل سے نہیں ہٹایا گیا، سینیٹر فیصل جاوید

ضمانت دیں سیکورٹی جمع کرائیں یا پھر عدالت چلے جائیں، سینٹر فیصل جاوید

لیکن نون لیگ میاں صاحب کی صحت پر سیاست نہ کرے،سینیٹر فیصل جاوید

About The Author