دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

آزادی مارچ کے منتظمین اورشرکاء کا میٹرو بس چلانے کا مطالبہ!

انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ انتظامیہ شہریوں کی سہولت کیلئے میٹرو کی سروس کو بحال کرے،ہم پاکستان کے محافظ ہیں ہر حال میں اس وطن کو محفوظ بنائیں گے۔

آزادی مارچ کے منتظمین اورشرکاء نے انتظامیہ سے میٹرو کو چلانے کا مطالبہ کردیاہے۔

مقررین نے خطاب میں کہا ہم پرامن لوگ ہیں کراچی سے اسلام آباد تک کسی شہری کی زندگی میں رکاوٹ نہیں ڈالی،لاہور میں بھی آزادی مارچ کارواں نے میٹرو کے راستے میں رکاوٹ نہیں ڈالی گئی۔

انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ انتظامیہ شہریوں کی سہولت کیلئے میٹرو کی سروس کو بحال کرے،ہم پاکستان کے محافظ ہیں ہر حال میں اس وطن کو محفوظ بنائیں گے۔

About The Author