دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

این آر او نہیں استعفیٰ دیں ، ڈاکٹر نفیسہ.شاہ .

این آر او نہیں استعفیٰ دیں ، ڈاکٹر نفیسہ.شاہ .

سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی
پارلیمنٹ ڈاکٹر نفیسہ شاہ .
رد عمل .

این آر او نہیں استعفیٰ دیں ، سلیکٹڈ سے این آر او کون مانگ رہا
ہے ؟ قوم سلیکٹڈ سے استعفیٰ کا لفظ سننا چاہتی ہے ۔عمران خان سیاسی بگھوڑوں کے آسرے میں نہ رہے ، پی ٹی آٸی میں آدھے درجن ایم این اے شیروانیاں تیار کروا چکے ہیں ۔

About The Author