دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

 وزیر اعظم عمران خان کا سوشل میڈیا پر بیان

وزیر اعظم عمران خان کا سوشل میڈیا پر بیان

وزیر اعظم عمران خان کا سوشل میڈیا پر بیان۔

وزیر اعظم کا نام لئے بغیر اپوزیشن پر تنقید  یہ لوگ میرے منہ سے تین الفاظ سننا چاہتے ہیں،  یہ لوگ میرے منہ سے این آر او سننا چاہتے ہیں،  جب تک ان کو زمہ دار نہ ٹھہرایا جائے ۔ ملک ترقی کی راہ پر نہیں آسکتا،

About The Author