لاہور:
سروسز اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنت کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف کے پلیٹ لٹس بڑھ چکے ہیں. لیکن وہ ابھی تک نارمل نہیں ہیں، .انہیں آج پیدل چلوایا گیا تاکہ معلوم ہو سکے کہ وہ سفر کر سکتے ہیں یا نہیں۔
ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرز کی نظر میں ان کی صحت ابھی بہتر نہیں ہے تاہم اگر وہ جانا چاہتے ہیں تو اس کے لیے درخواست کر سکتے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ جب سابق وزیراعظم کے پلیٹ لیٹس ڈیڑھ لاکھ سے بڑھیں گے تو انہیں سفر کے لیے فٹ قرار دیا جا سکے گا، ابھی ان کے گردوں کے مسائل موجود ہیں جنہیں حل کرنے کے لیے سٹیرائیڈز دیے جا رہے ہیں۔
اے وی پڑھو
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار