بنگلہ دیش سیریز / قومی خواتین ایک روزہ ٹیم
بنگلہ دیش کے خلاف ایک روزہ سیریز کے لیے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان
قومی ٹیم ٹونٹی ویمنز اسکواڈ میں 3 تبدیلیاں کردی گئی ہے۔ اورانعم امین، صباء نذیر اور عائشہ ظفر کی جگہ نشرہ سندھو، عروب شاہ اور فاطمہ ثناء کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔
اور15 رکنی اسکواڈ کی قیادت بسمعہ معروف کریں گی۔ اس سیریز میںعالیہ ریاض، سدرہ نواز، ناہیدہ خان اور ڈیانا بیگ ٹیم میں شامل ہیں۔
دیگر کھلاڑیوں میں جویریہ خان، سدرہ امین، عمیمہ سہیل اور ارم جاوید شامل ہیں۔ ثناء میر، سعدیہ اقبال اور کائنات امتیاز اسکواڈ کا حصہ ہیں۔
اقبال امام عبوری ہیڈ کوچ، اقبال احمد عامر فیلڈنگ کوچ اور جمال حسین ٹرینر کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔
عائشہ جلیل منیجر، ڈاکٹر رفعت اصغر گل فزیو تھراپسٹ اور زبیر احمد بطور اینالسٹ ٹیم منیجمنٹ میں شامل ہوگے۔
سیریز کا پہلا ایک روزہ میچ 2 نومبر کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگا۔
دوسرا ایک روزہ میچ 4 نومبر کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔
اے وی پڑھو
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ
اسلم انصاری :ہک ہمہ دان عالم تے شاعر||رانا محبوب اختر
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور