ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ آزادی مارچ کا جلسہ سانحہ تیز گام ایکسپریس کی وجہ سے کل تک ملتوی کر دیا گیا ہے.
مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ٹرین حادثے کی وجہ سے متحدہ اپوزیشن کا آج جلسہ نہیں ہوگا،مسلم لیگ ن کے تمام قافلے آج اسلام آباد میں ہی قیام کریں گے،کل جمعہ کی نماز کے بعد جلسہ ہو گا،اب کل جمعہ کی نماز کے بعد جلسہ ہو گا ۔
مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے ذرائع ابلاغ سے گفتگو میں کہاہے کہ آزادی مارچ کا جلسہ اپوزیشن کے متفقہ فیصلے بعد منسوخ کیا گیاہے۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
راجدھانی دی کہانی:پی ٹی آئی دے کتنے دھڑےتے کیڑھا عمران خان کو جیل توں باہر نی آون ڈیندا؟