دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان پیپلزپارٹی ، مسلم لیگ ن ، عوامی نیشنل پارٹی سمیت دیگر مذہبی وسیاسی جماعتیں اسلام آباد کے لئے کارکنوں کے ہمراہ نکل پڑی ہیں۔

ملک کے مختلف حصوں سے آزادی مارچ کے قافلے اسلام آباد کے لئے رواں دواں ہیں۔
جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان آزادی مارچ کی قیادت کررہے ہیں۔
پاکستان پیپلزپارٹی ، مسلم لیگ ن ، عوامی نیشنل پارٹی سمیت دیگر مذہبی وسیاسی جماعتیں اسلام آباد کے لئے کارکنوں کے ہمراہ نکل پڑی ہیں۔

About The Author