دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

آزادی مارچ کوڈی چوک تک نہیں آنے دینگے ، وزیر اعظم کا دو ٹوک اعلان

کہ وزیر اعظم نے کہا ہم نے کوشش کی کہ تمام معاملات افہام و تفہیم سے حل ہوں،اپوزیشن کسی غلط فہمی کا شکار ہے تو شوق پر کر لے۔

اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے دو ٹوک اعلان کیا ہے کہ آزادی مارچ کو ڈی چوک تک نہیں آنے دیں گے، ہائی کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں جلسے کیلیے پریڈ گراؤ نڈ کا آپشن دیا،حکومت اپنی رٹ ہر حال میں قائم رکھنا جانتی ہے۔

‏ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے کہا ہم نے کوشش کی کہ تمام معاملات افہام و تفہیم سے حل ہوں،اپوزیشن کسی غلط فہمی کا شکار ہے تو شوق پر کر لے۔

‏وزیر اعظم عمران خان نے وزارت داخلہ کو مارچ سے نمٹنے کےلیے احکامات جاری کر دیے، اپوزیشن کسی غلط فہمی کا شکار ہے تو شوق پورا کر لے۔

یہ بھی پڑھیں :اسلام آباد: اپوزیشن نے جناح ایونیو کے مقام تک آنے کی اجازت مانگ لی

About The Author