دسمبر 25, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

راجن پور: علاقہ پچادھ  میں پل میاں گہنور سلطان کے قریب گھڑ دوڑ کا مقابلہ

راجن پور کے علاقہ پچھادھ میں ہوانے والی گھڑ دوڑ کےموقع پر حاجی حضور بخش لنڈ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے کہا کہ مجھے گھوڑے پالنے  کا شوق ہے۔

راجن پور: علاقہ پچادھ  میں پل میاں گہنور سلطان کے قریب گھڑ دوڑ کا مقابلہ ہوا حاجی حضور بخش لنڈ کے گھوڑی بلبل نے میدان مار لیا۔  دوسرے نمبر پر مختیار کلیری کی گھوڑی نے نام حاصل کیا۔  اس موقع پر حاجی حضور بخش لنڈ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے کہا کہ مجھے گھوڑے پالنے  کا شوق ہے۔ یہ شوق  ہمارے خاندان میں شروع سے چلا آرہا ہم  ہم اعلی نسل کے گھوڑے پالتے ہیں۔

About The Author