دسمبر 25, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ملتان :شام کوٹ عبدالحکیم موٹروے سیکشن کا افتتاح 27اکتوبر کو ہوگا

واضح رہے کہ سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے اپنے دور حکومت میں موٹروے کے اس منصوبے پر کام شروع کرایاتھا۔

  1. ملتان، نیشنل ہائی وے اتھارٹی کا موٹروے ایم فور کا 34 کلومیٹر سیکشن کھولنے کا اعلان

ملتان،شام کوٹ سے عبد الحکیم تک سیکشن کا27 اکتوبر کو وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی افتتاح کرینگے۔

واضح رہے کہ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے دور حکومت میں منصوبے پر کام شروع ہوا تھا۔موٹروے ایم 4 کے کھلنے سے شہریوں کی سفری مشکلات آسان ہونگی۔

34 کلومیٹر کا ٹریک ایم 3 اور ایم فور کا مسنگ حصہ تھا

ملتان، موٹروے کے سیکشن کے کھلنے سے لاہور کا سفر 3 گھنٹے میں طے ہو گ جبکہ ملتان، اسلام آباد کا سفر 5 گھنٹے میں طے ہو گا۔

About The Author