جنوری 3, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مریم نواز کی احتساب عدالت لاہور میں صحافیوں سے گفتگو

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے احتساب عدالت لاہور میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کی ۔

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے احتساب عدالت لاہور میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ انہوں نے عدالت سے درخواست کی کہ انہیں ایک گھنٹے کے لئے اپنے والد کی عیادت کی اجازت دی دی جائے مگر عدالت نے اجازت نہیں دی۔

About The Author