کابل بین الافغان امن مذاکرات کادو روزہ اجلاس آئندہ ہفتے چین میں ہوگا۔
ترجمان افغان طالبان سہیل شاہین کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ بین الافغان امن مذاکرات کانیا دور 28 اور 29 اکتوبر کوہوگا۔
ذرائع کا کہناہے کہ 25 رکنی افغان وفد نائب صدر سرور دانش کی سربراہی میں شرکت کرے گا ،دوحہ مذاکرات کے بعد سے یہ طالبان،افغان رہنماؤں کےدرمیان ہونیوالی پہلی ملاقات ہوگی۔
25 اکتوبر کو ماسکو میں پاکستان ،روس ،امریکہ اور چین کے درمیان افغان امن عمل کے سلسلے میں اہم میٹنگ ہوگی ۔ ماسکو میٹنگ میں پاکستان کا کلیدی کردار ہوگا ۔
اے وی پڑھو
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ
اسلم انصاری :ہک ہمہ دان عالم تے شاعر||رانا محبوب اختر
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور