دسمبر 25, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اسلام آباد:پمز اسپتال میں حکومت کے خلاف گرینڈہیلتھ الائنس کی کال پر ڈاکٹرز کا احتجاج

اسلام آباد کی طرح پنجاب کے بڑے سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرز نرسز اور پیرا میڈیکل اسٹاف پر مشتمل گرینڈ ہیلتھ الائنس کی کام چھوڑ ہڑتال جاری  ہے۔

اسلام آباد:پمز اسپتال میں حکومت کے خلاف گرینڈہیلتھ الائنس کی کال پر ڈاکٹرز کا احتجاج جاری ہے۔

اسلام آباد کی طرح پنجاب کے بڑے سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرز نرسز اور پیرا میڈیکل اسٹاف پر مشتمل گرینڈ ہیلتھ الائنس کی کام چھوڑ ہڑتال جاری  ہے۔

گرینڈ ہیلتھ الائنس سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔

About The Author