دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان آمد۔۔ تصویر کہانی

برطانوی شاہی جوڑا پانچ روزہ دورے پر پاکستان پہنچا ہے ۔ وہ پاکستان کے مختلف شہروں کا وزٹ کریگا۔ اس دوران صدر مملکت اور وزیر اعظم عمران خان سمیت شاہی جوڑے کی اہم ملاقاتیں بھی طے ہیں۔

برطانوی شاہی جوڑا 14اکتوبر کی رات  اپنے پانچ روزہ دورے پر پاکستان پہنچا ہے ۔

نورخان ائر بیس پر وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے معزز مہمانوں کا استقبال کیا

ننھے بچوں نے معزز مہمانوں کو گلدستے پیش کئے۔

سیکیورٹی فورس کے چاق وچوبند دستے نے معزز مہمانوں کو سلامی دی ۔

معزز مہمانوں سے استقبال کرنے والوں کا تعارف کرایا گیا

شاہ محمود قریشی معزز مہمان کی آمد پر نہایت خوش دکھائی دیے

نور خان ائر بیس آمد پر شاہی جوڑے کا ریڈ کارپٹ استقبال کیا گیا۔

اسلام آباد آمد پرشہزادہ ولیم مسکراتے جبکہ شہزادی کیٹ سنجیدہ دکھائی دیں۔

پاکستانی فنکارہ رابعہ ذاکر نے شاہی جوڑے کا پورٹریٹ بنایا۔

شاہی جوڑے نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ایک سرکاری اسکول کا دورہ کیاہے
شاہی جوڑے نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ایک سرکاری اسکول کا دورہ کیاہے
برطانوی شہزادہ ولیم بچوں کے ساتھ گُھل مل گئے ،خوب گپیں لگائیں
شہزادی کیٹ مڈلٹن نے بچوں کے ساتھ گیم بھی کھیلی
برطانوی شہزادی نے روایتی پاکستانی لباس زیب تن کر رکھا تھا

شاہی جوڑے نے اسلام ااباد میں رکشے کی سواری بھی کی ۔

About The Author