دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

Bilawal

بلاول بھٹو زرداری نے پیپلزپارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا

اجلاس کے دوران ملک کی سیاسی صورتحال سمیت اہم معاملات پر غور و خوض کیا جائے گا اور آئںدہ کا لائحہ عمل بنایا جائیگا۔

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کی کور کمیٹی کا اہم اجلاس کل بتاریخ 9 اکتوبر، بروز بدھ شام 7 بجے بلاول ہاوَس کراچی میں طلب کرلیا ہے۔

اجلاس کے دوران ملک کی سیاسی صورتحال سمیت اہم معاملات پر غور و خوض کیا جائے گا اور آئںدہ کا لائحہ عمل بنایا جائیگا۔

About The Author