دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

العزیز یہ ریفرینس میں سزاکے خلاف نواز شریف کی اپیل پر سماعت آج ہوگی

اسلام آباد ہائیکورٹ کا دورکنی ڈویژنل بنچ کیس کی سماعت کریگا

اسلام آباد ہائیکورٹ میں العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف سابق وزیراعظم نواز شریف کی اپیل پر اہم سماعت آج ہو گی

جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی اپیل پر سماعت کرینگے۔

نواز شریف نے سابق جج ارشد ملک کے بیان حلفی اور پریس ریلیز پر اپنا موقف دینے کی درخواست دائر کر رکھی ہے

جج وڈیو اسکینڈل : ناصر بٹ کے عزیزوں کا جسمانی ریمانڈ منظور

About The Author