دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس پر فائرنگ ، دواہلکار زخمی

ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عدالتی احکامات پر ایک رقبے کا قبضہ چھڑانے گئے تو ملزمان نے پولیس پر سیدھی فائرنگ کردی ۔

فائرنگ کے نتیجے میں 2پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ۔

ڈی سی نے کہا کہ ملزمان کے خلاف دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرایا جائےگا۔

موقع پر ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیاہے۔

حمزہ شفقات نے کہا کہ وہ خود بھی موقع پر موجود تھے تاہم وہ محفوظ رہے ۔

About The Author